مجلس۲۸ستمبر ۲۰۱۴ء۔عاشقِ مجاز کی زندگی موت سے بدتر ہوتی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت اقدس محبوبی و محبوی صدیقِ زمانہ حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے تازہ اشعار سنائےجو حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں کہے ہیں ۔ اس کے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نے ملفوظات’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘ پڑھ کر سنائےاور تسہیل فرمائی۔ | ||