مجلس۲۹ستمبر ۲۰۱۴ء۔تقویٰ سے دنیا میں ہی جنت کا مزہ آنے لگتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار پیش فرمائے، کچھ دیر بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا اور اثر صاحب کو اشعار جاری رکھنے کا فرمایا۔ حضرت والا نے اشعار بہت ہی پسند فرمائے اور خوب داد دی۔ بعد ازیں حضرت  نے  ملفوظات’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘ پڑھ کر سنائےاور تسہیل فرمائی اور مفید ارشادات سے نوازا ۔ آج کی مجلس تقریبا ا گھنٹہ تک جاری رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries