مجلس یکم اکتوبر ۲۰۱۴ء۔عصبیت علامتِ کفر ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں  جناب ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایا ، حضرت کی آمد جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے جناب اثر صاحب دامت برکاتہم کے وہ اشعار پیش فرمائے، جواثر صاحب  نے حضرت والا محبی و محبوبی حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کی محبت میں کہے ہیں ۔ مولانا نے بہت ہی سوز و درد سے   اشعار پڑھے ،حضرت والا نے  بہت پسند فرمائے اور انتہائی فنائیت سے فرمایا ’’اگرچہ میں تو اِس قابل نہیں لیکن یہ اِن کی محبت ہے‘‘ اشعارپر حاضرینِ مجلس نے بھی خوب داد دی  ۔ تقریباً ۲۰ منٹ یہ سلسلہ رہا۔اشعار کے بعد حضرت نے  ملفوظات’’خزائن شریعت و طریقت ‘‘ پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس تقریبا ا گھنٹہ تک جاری رہی۔

ملفوظات خزائن شریعت و طریقت

*       سب سے بڑا دشمن اور اس کا علاج

*عصبیت کفر کی نشانی ہے 

*خانہ کعبہ کے وسطِ دنیا میں ہونے کا راز

*خانہ کعبہ کے مختصر ہونے کی حکمت

*حرم کے پہاڑوں پر سبزہ نہ ہونے کی وجوہات

*کون بے وقوف  اور کون عقلمند ہے؟

*اَنبیاء علیہم السلام کے بشر ہونے کا راز

*بلدِ اَمین اﷲ تعالیٰ کی آیت کبریٰ ہے

*طواف میں کعبہ کو نہ دیکھنے کی وجہ

*گناہ اﷲ سے دوری کا سبب ہے 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries