مجلس۶ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ خزائن معرفت محبت کے ملفوظات۔۔ آئینہ دل کو گناہوں سے بچانا،ہمارے اکابرکیسےبے نفس تھے

مجلس کی جھلکیاں:

  • خزائن معرفت محبت سے ملفوظات پڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
  • جس نے دنیا میں اللہ کو پہچان لیا گناہوں سے بچنے اور اللہ تعالی کو یاد کرنے سے تقوی اختیار کرلیا تو جس کی محنت اس سلسلے میں زیادہ ہوگی تو وہ اتنا ہی اللہ تعالی  کی معرفت حاصل کرے گا اور اسی معرفت کے بقدر جنت میں اللہ تعالی کا دیدار ہوگا۔
  • جنت میں دیدار الہی میں ہر ایک کو ایک سا مزہ نہیں آئے گا
  • اللہ تعالی کا دیدار کرنے والوں کی اقسام حدیث سے ثابت ہیں۔
  • مجھے بس حضرت والا کی باتیں یاد رہ گئیں باقی سب بھول گیا جو پڑھا پڑھایا تھا۔
  • پیاری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتیں کتاب ایسی مدلل ہے کہ کوئی ایسی سنت کی کتاب نہیں۔
  • ہمارے اکابر کیسے بے نفس تھے ۔ محی السنہ حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا ایک مسئلہ میں رجوع
  • محی السنہ حضرت مولانا ابرار الحق صاحب کا اور واقعہ ، پیالی سنت کے مطابق صاف کرنا

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries