مجلس ۳ ۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔مجاہدہ اور وصول الی اللہ کا آسان راستہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور حاضرینِ مجلس کو سلام فرمایااور جناب اثر صاحب دامت برکاتہم کو اشعار سنانے کو فرمایا ، اثر صاحب نے اشعار پیش فرمائے ، اشعار حضرت والا نے بہت پسند فرمائے۔ اس کے بعد جناب تائب صاحب دامت برکاتہم کو فرمایا’’ تائب صاحب اشعار سنائیے!! تائب صاحب نے اپنے اشعار  ایسے درد سے پڑھے سے حضرت والا خوش ہوگئے اور بہت تعریف فرمائی۔ تائب صاحب کے اشعار کے بعد حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’ مجاہدہ اور تسہیل الطریق ‘‘ پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries