مجلس ۴ ۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔اللہ والوں کی محبت کی فضلیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب قاری عبد اللہ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ، اس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے پہلے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے پھر اِس کے بعد حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے جو حضرت نے شیخ و مرشد حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں کہے تھے ۔اس دوران حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’ مجاہدہ اور تسہیل الطریق ‘‘ پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries