مجلس ۶۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔گناہ دل کو اداس کرتے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج عید الاضحیٰ کا پہلا دن تھا ، لیکن حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم نےاللہ تعالیٰ کی محبت اور معرفت  کا انمول خزانہ لٹانے ،اشاعتِ دین، اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی آہ و فغاں کے نشر کےلئے آج بھی  حسبِ معمول مجلس فرمائی مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے اشعار سنائے، جس کے بعد جناب مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے اشعار پیش کیے، جو حضرت نے بہت پسند فرمائے اور بار بار سنے، بہت تعریف فرمائی اشعار کے بعد حضرت نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’ مجاہدہ اور تسہیل الطریق ‘‘ پڑھ کر سنایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries