مجلس ۷۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا دردِ دل نایاب ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز تھےمجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے  اپنے اشعار پیش فرمائے،حضرت والا نے اشعار بہت ہی پسند فرمائے، اور کئی اشعار کی تشریح بھی فرمائی۔یہ اشعار و تشریح کا سلسلہ تقریباً ۲۸ منٹ جاری رہا۔اشعار کے بعد حضرت نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’ مجاہدہ اور تسہیل الطریق ‘‘ پڑھ کر سنایا۔آج یہ وعظ مکمل ہوگیا۔ اس کے بعد حضرت والا نے ’’خزائن شریعت و طریقت‘‘ سے ملفوظ پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries