مجلس۷ اکتوبر۲۰۱۳ء۔ حضرت فیروز میمن صاحب کا بیان۔۔ پھر ملفوظات خزائن معرفت و محبت اور تشریح حضرت کی زبانی، حضرت والا  رحمہ اللہ کے عجیب واقعات

مجلس کی جھلکیاں:

  • حضرت والا کی آمد میں تاخیر تھی لہذا پہلے حضرت فیروز میمن صاحب کو فرمایا کہ آپ کچھ بیان کردیں میں آتا ہوں۔ حضرت والا کا چونکہ روز ہی Dialysis ہوتا ہےآج اس میں تاخیر ہوگئی تھی، (اللہ تعالی حضرت والا کے گردوں کو دوبارہ ٹھیک فرما دیں۔ آمین  اللہ تعالی کی قدرت بہت بڑی ہے )
  • شیخ کی عظمت اور محبت کو حضرت فیروز میمن صاحب نے نہت عمدہ بیان فرمایا۔
  • تقریبا آدھے گھنٹے بعد حضرت مجلس میں تشریف لے آئے اور صوفے پر رونق افروز ہوئے پھر مجلس شروع ہوگئ۔
  • حضرت کے حکم پر خزائن معرفت و محبت پڑھ کر سنائی جانے لگی۔
  • حضرت والا رحمہ اللہ کی ایمانی غیرت اور منکرات سے فرار کا واقعہ ۔
     

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries