مجلس ۹۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔ خونِ تمنائے حرام کے خوں بہا  اللہ تعالیٰ ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ  صاحب نے حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے ۔ اس دوران مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس حضرت میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا اور نشست پر تشریف فرما ہو ئے اور  جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار  مکمل فرمائے  کل کی مجلس میں  ’’خزائن شریعت و طریقت‘‘  کے ملفوظات الحمدللہ مکمل ہوگئے۔ لہٰذا آج حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘  سے    ملفوظات پڑھ کر سنائے۔ یہ کتاب حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ، بوٹسوانا، زمبیا اور موزمبیق کے اسفار کےاحوال اور ملفوظات کا مجموعہ ہے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا ً ایک گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries