مجلس ۱۷۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔گناہوں کو چھوڑ دو سب سے بڑے عبادت گذار بن جاؤ گے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا ۔ جناب تائب صاحب حاضرِ خدمت تھے اُ ن سے اشعار سنانے کو فرمایا ۔ انہوں نےایسے درد بھرے اشعار سنائے کہ مجلس کو گرما دیا!حضرت والا نے بہت پسند فرمائے، تقریباً آدھا گھنٹہ یہ معمول رہا بعد ازیں حضرت اقدس دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘  سے ملفوظات پڑھ کر سنائے،آخر تک یہی معمول رہا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries