مجلس ۲۰۔اکتوبر ۲۰۱۴ءتقریر مقصود نہیں، صحبتِ شیخ مقصود ہے! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  حضرت والامجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا، جناب ثروت صاحب کو اشعار سنانے کو فرمایا ۔ ثروت صاحب  اپنے مخصوص انداز میں نے اپنے مخصوص انداز میں  حسن پرستی و عشق مجازی کے رد میں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش فرمائے،حضرت والا اور تمام حاضرین نے اشعار اور پڑھےکا  انداز بہت ہی پسند فرمایا  اور خوب لطف لیا، تقریباً۴۰منٹ تک یہ سلسلہ رہا۔ بعد ازیں حضرت اقدس دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘   پڑھ کر سنائی۔زیں حضرت اقدس دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ درسِ مثنوی ‘‘   پڑھ کر سنائے،آخر تک یہی معمول رہا ۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ درسِ مثنوی ‘‘   پڑھ کر سنائے،آخر تک یہی معمول رہا ۔

ملفوظات

تقریر مقصود نہیں، صحبتِ شیخ مقصود ہے!، شیخ کی تقریر  سے جس کو اثر محسوس ہوتا ہے اور صرف صحبت سے فائدہ نہیں ہوتا ہو تو سمجھ لو کہ تم کو اس سے مناسبت نہیں    کیونکہ جس سے مناسبت ہوگی اُس کی ہر ادا محبوب ہوتی ہے۔

اصل مقصود صحبتِ شیخ ہے، نہ کہ اُس کی تقریر۔۔۔۔اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو، شیخ کی تقریر ضروری نہیں !

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان  بیان فرمائی!

ظاہری حسن سے زیادہ باطنی حسن ضروری ہے!  جب ظاہر کی طرف سے لاپروائی ہوگی تو باطن سنور جائے ، جو لوگ ظاہر کو زیادہ سنوارتے ہیں وہ باطن سے غافل ہوتے ہیں۔ظاہر کو زیادہ سنوارنے کی فکر نہ کرو، باطن کو سنوارنے کی کوشش کرو!!جوظاہر کو زیادہ آج کل سنوار ا جارہا ہے اُ س کا مقصد یہی  ہوتا ہے کہ حسینوں کی نظر میں محبوب ہوجاؤں!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries