مجلس ۲۲۔اکتوبر ۲۰۱۴ءاہل اللہ سے اللہ ملتا ہے! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا بوجہ عذر مجلس کے بالکل اختتام پر تشریف لائے تھے!مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے اشعار پیش کیے ،  تقریباً ۳۰ منٹ تک یہ سلسلہ رہا،  اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘   پڑھ کر سنائی، بالکل مجلس کے اختتام پر حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور  سلام فرمایا اور آج آنے والی کتاب’’ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددزمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مختصر حالاتِ زندگی اور سانحۂ وفات‘‘ پر انتہائی مسرت کا اظہار فرمایا اور تمام حاضرینِ مجلس میں یہ کتاب تقسیم فرمائی ۔ حضرت اقدس دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ درسِ مثنوی ‘‘   پڑھ کر سنائے،آخر تک یہی معمول رہا ۔حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ درسِ مثنوی ‘‘   پڑھ کر سنائے،آخر تک یہی معمول رہا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries