مجلس ۲۴۔اکتوبر ۲۰۱۴ءاللہ کی نافرمانی میں بے چینی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت والا بوجہ عذر مجلس کے بالکل اختتام پر تشریف لائے تھے۔مجلس کے شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھی ، تقریباً ۴۵ منٹ بعدرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھ کر سنائی،حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور سلام فرمایا اور چند قیمتی ارشادات فرمائے۔ | ||