مجلس ۲۶۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔حرام خواہشات کا خون کر نے والے اصل اہل وفا ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے شروع میں جناب ثروت  صاحب نے اصلاحی  اشعار سنائے ،اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور    ثروت صاحب کو اشعار جاری رکھنے کا فرمایا ، آج کے اشعار کی تشریح جو حضرت والا نے فرمائی وہ بہت ہی عظیم الشان، بالکل نرالی اور الہامی تھی ، سب حاضرینِ مجلس اشعار و تشریح سے مست ہوگئے ،  تقریباً ۴۰ منٹ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘    پڑھ کر سنائی   ، اور تسہیل فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries