مجلس ۲۷      ۔اکتوبر ۲۰۱۴ء    نظر بچانے سے قُربِ عظیم ملتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے شروع میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اصلاحی  اشعار سنائے ،اس دوران حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور تائب صاحب کو اشعار جاری رکھنے کا فرمایا ،  تقریباً ۲۷ منٹ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل  ‘‘    پڑھی اور کر سنائیاور تسہیل فرمائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries