عظیم الشان بشارت: حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا ارشادِ مبارک برائے حضرت میر صاحب دامت برکاتہم (۴ مئی ۱۹۹۳ء ۔بروز منگل ۔دورانِدرس مثنوی مولانا رومؒ ) | ||
حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نےانتہائی جذب و محبت کے انداز میں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کے بارے میں اپنے احباب سے فرمایا: لوگ یہی کہیں گے کہ یہ عشرت جمیل صاحب کوئی مولانائے روم تھےیااس صدی کےحسام الدین تھے ! لوگ تمنائیں کریں گےکہ کا ش کے ہم بھی ایک نظر دیکھ لیتے۔اختر کے حسام الدین کو ایک نظر دیکھنے کے لئے لوگ ترسیں گے ، اس لئے تم لوگ دیکھ لو اِس کو ،قدر کر لو- | ||