بہت خاص:حضرت والا ؒ کی آواز میں  ترنم سے اشعار  اور تشریح

یہ تقریباً ۳۵ برس پرانی بہت ہی خاص مجلس ہے! !جس کو سید ی و مرشدی محبی و محبوبی حضرت اقدس سید عشرت جمیل  میر صاحب دامت برکاتہم نے محفوظ فرمایا اور حضرت ہی کے صدقے یہ نایاب  خزانہ ہم تک پہنچا۔ اس مجلس  میں  شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بہت ہی درد سے   متفرق اشعار ترنم سے سنائے ہیں  اوراُن کی دلنشین تشریح بھی فرمائی ہے !!

محفوظ کیجئے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries