اللہ کے لیے گناہ چھوڑ دو!۔۔۔ روتے ہوئے درد بھری نصیحت

محفوظ کیجئے

تفصیلات

 یہ مختصر بیان حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی علالت کے بعد کا ہے بہت ہی درد بھرا بیان ہے حضرت والا نے روتے ہوئے حاضرین سے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ کےلیے گناہ چھوڑ دو۔۔۔ گناہ خراب چیز ہے۔۔۔۔ اگر تمہیں اختر پر رحم نہیں آتا تو اپنی جان پر  رحم کرلو ۔۔۔ ورنہ دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہوگے اور آخرت میں بھی ذلیل ہوگے۔ ایسا بیان ہے کہ سُن کر دل دہل جائے آنکھیں اشک بار اور بدن پر لرزا طاری ہوجائے۔۔۔ آہ۔۔۔ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کیسے اُمت کی اصلاح کےلیے دن رات ٹرپتے تھے اسی غم میں بیمار ہوگئے، اِسی غم کو لیے ہماری آنکھوں سے اوجھل ہوگئے اور ہمارے لیے یہ بازگشت چھوڑ گئے کہ اللہ کےلیے گناہ چھوڑ دو۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ویسا ہی بنادے جیسا حضرت والاؒ دیکھنا چاہتے تھے۔۔۔ آمین!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries