مجموعۂ کلام’’ آئینۂ محبت ‘‘ جب پہلی بار چھپ کر آیا!!

۲۹ مئی ۲۰۱۲ ء بروز جمعرات: رات کی مجلس

 محفوظ کیجئے

حضرت والا محبی و محبوبی مرشدی ومولائی شیخ العرب والعجم عارف باللہ قطب زماں مجدد ِ دوراں حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا دوسرا مجموعہ کلام ’’ آئینۂ محبت ‘‘ جب پہلی بار چھپ کر آیا تھا اُس موقع پر جناب تائب صاحب نے رات کی مجلس میں حضرت والا  کے سامنے اِ س میں سے   اشعار سنائے۔ بہت ہی درد بھرے اشعار  تھے جو انہوں نے نہایت درد سے پڑھے۔ آڈیو میں حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم کے رونے کی  آواز کے ساتھ خوب داد دینے کی آوازبھی  نمایا ں ہے اورایک مقام پر حضرت میر صاحب حضرت والا کو بتا رہے ہیں کہ آئینہ محبت اتنی تعداد چھپ کر آیا ہے۔مجلس کے اختتام پر  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے انتہائی ضعف کے باوجود سلام بھی فرمایا ہے۔۔  بار بار سنئے!!!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries