جمعہ بیان۱۹ جون ۲۶ء:غیبت کا گناہ زنا سے بھی اشد ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں *مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی* *بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 18:03) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعارپڑھے۔۔۔ 18:03) بیان کاآغاز ہوا۔۔۔گناہوں کی زندگی اور گناہوں کو گناہ نہ سمجھنا۔۔۔ 31:04) جوتوبہ کرتے رہتے ہیں ایک نہ ایک دن اللہ کے ولی بن ہی جاتے ہیں۔۔۔ 37:00) غیبت کا گناہ زنا سے بھی زیادہ اشد ہے۔۔۔ 40:52) ہمارے اسٹار کون ہیں؟۔۔۔ 50:25) غیبت کاگناہ۔۔۔ 55:50) نقل اور اس کا اثر۔۔۔ ایک بادشاہ کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔۔۔ 01:04:40) توبہ اور توبہ سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا عجیب جملہ۔۔۔ 01:06:46) بیویوں کے حقوق اور اللہ تعالیٰ کی سفارش۔۔۔ بیوی کی برداش کرنے سے متعلق حضرت ابوالحسن خرقانی رحمہ اللہ کا واقعہ ۔۔۔ 01:13:47) بیوی کی برداش کرنے پرحضرت کبیر احمد رفاعی رحمہ اللہ کا مقام۔۔۔ 01:16:50) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا مرتبہ ومقام۔۔۔ دورانیہ 1:11:42 | ||