اتوارمجلس۲۲ نومبر ۲۰۱۵ء:وساوس  کاعلاج  اور شاہراہِ اولیاء!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس کے ابتداء حضرت اقدس مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم کا ریکارڈڈ بیان سنوایا گیا، بیان کے بعد جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے  دوران اشعار ہی حضرت اقدس مرشدی و مولائی شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق  افروز ہوئے، اشعار کے بعد حضرت والا  دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ  تقریبا ۲ گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries