مجلس۲۸ نومبر ۲۰۱۵ء:تصوف کا نچوڑ صرف تقویٰ اختیار کرنا ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے اور ان کی تشریح فرمائی ، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے کتاب ’’مواہبِ ربانیہ ‘‘ سے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ۳۷ منٹ رہا۔ | ||