مجلس یکم دسمبر ۲۰۱۵ء:امرد لڑکوں سے سخت احتیاط کریں!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج  کی مجلس  مختصر رہی۔مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد    حضرت شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ  جناب ایوب صاحب دامت برکاتہم نے  درد بھرے انداز میں کتاب’’حسنِ پرستی و عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں اور اس کا علاج‘‘ سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۱۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries