مجلس۲دسمبر ۲۰۱۵ء:غیر اللہ سے توڑو، اللہ سے جوڑو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف  صاحب نے حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب کے اشعار پیش فرمائے۔ پھر حضرت سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے بھی اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد مرشدی و مولائی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries