مجلس۳دسمبر ۲۰۱۵ء:نفس دشمن کی بات مت مانو!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔ پھر حضرت سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد مرشدی و مولائی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کےخلیفہ جناب مصطفیٰ صاحب  نے کچھ دیر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۷ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries