مجلس۴دسمبر ۲۰۱۵ء:عالمِ لازوال کی باتیں!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش فرمائے۔ پھر حضرت سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش فرمائے۔اشعار کے بعد مرشدی و مولائی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے درد بھرا  بیان فرمایا، مجلس کے درمیان میں حضرت کے حکم پر مفتی عبدالکریم صاحب نے اشعار بھی سنائے۔ مجلس کے آخر میں پرلطف مزاح کی مجلس بھی ہوئی۔مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۳۹ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries