مجلس۶دسمبر ۲۰۱۵ء:اللہ والوں کی بالطف زندگی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےدرد بھرے اشعار سنائے اور اُن کی تشریح فرمائی، اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پر مشتمل  کتاب’’مواہبِ ربانیہ‘‘  سے پڑھنا شروع کیا، درمیان درمیان تشریح میں ارشادات بھی فرمائے۔ مجلس  کے پہلے حصے کے اختتام پر درد بھرے دُعا بھی فرمائی۔ 

حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر جناب اظہر کریم صاحب نے اپنے اشعار سنائے، اشعار کے بعد حضرت نے سنتوں کی تعلیم’’ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں‘‘ سےفرمائی،   مجلس کے اختتام پر مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم نے اشعار بھی سنائے۔آج کی پرنورمجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۷منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries