مجلس۸دسمبر ۲۰۱۵ء:دین کا کام اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے پہلے حصے میں  جناب سلما ن سیف صاحب  نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کےاشعار سنائے، اشعار کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم  کے حکم پر مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم  نے ’’ مجالسِ ابرار‘‘ سے حضرت والا ہردوئی رحمۃ اللہ علیہ کےملفوظات پڑھ کر سنائے، اس ضمن میں بیان اور اشعار بھی پیش فرمائے۔یہ سلسلہ تقریباً ۳۹ منٹ جاری رہا۔

مجلس کے دوسرے حصے کے آغاز میں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا ، اس ضمن میں سنتوں کی  کتاب’’ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں ‘‘اورحضرت حکیم الامت مجددِ ملت حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’آداب المعاشرت‘‘سے تعلیم فرمائی ۔

  آج کی پرنورمجلس کا کُل دورانیہ ایک گھنٹہ ۱۷منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries