مجلس۹دسمبر ۲۰۱۵ء:بچو ں کو بہت اہم نصیحتیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کےآغاز میں سید ثروت حسین صاحب   نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  کےاشعار سنائے، اشعار کے بعد مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم  نےمختصربیان فرمایا، بیان کے دوران محبی و محبوی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے، اور تقریباً ۲۰ منٹ مجلس فرمائی ، جس میں بچوں کو بہت اہم نصائح فرمائیں۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۵۵ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries