مجلس۱۱دسمبر ۲۰۱۵ء:صبر نصف ایمان ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کےآغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، بعد ازیں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، اشعار کے بعد  محبی و محبوی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔    آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۱ گھنٹہ۱۴ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries