مجلس۱۲دسمبر ۲۰۱۵ء:بغیر توبہ کے مت رہو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کےآغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے بعداز یں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے، اشعار کے بعد محبی و محبوی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۱ گھنٹہ۱۴ منٹ رہا۔ | ||