اتوارمجلس۱۳دسمبر ۲۰۱۵ء:۔شیخ سے مضبوط اصلاحی تعلق سےکامل نفع  ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر بیان سنوایا گیا۔ بیان   کے بعد   مرشدی و مولائی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار بعنوان’’نالۂ غم دریادِ مرشدِ عالم‘‘ سنائے، بعد ازیں حضرت شیخ دامت برکاتہم  نے  وعظ’’ کیف عشقِ الٰہی ‘‘ سےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات سنائے، مجلس کے آخر جناب رمضان صاحب نے حضرت انیس الہ آبادی کے اشعار بھی سنائے، مجلس کے اختتام پر حضرت نے درد بھری دعا فرمائی ۔    آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۱ گھنٹہ۴۷ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries