مجلس۱۴دسمبر ۲۰۱۵ء:شیخ کا رنگ چڑھوا لو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، بعد ازیں مفتی محمد عبد الکریم صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے، اشعار  مختصر تشریح محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  نے فرمائی، اشعار کے بعد مختصر بیان بھی فرمایا۔ پھر حضرت کے حکم پر مولانا سہیل صاحب نے کچھ دیر’’درس مثنوی‘‘ سے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے ارشاد سنائے، آج کی مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۷ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries