مجلس۳جنوری۲۰۱۶ء: اچھے اخلاق کی اہمیت اور حدود!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم   طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے جناب ریحان طائرؔ صاحب (خادم حضرت شیخ دامت برکاتہم) کےدعائیہ اشعاربعنوان ’’ جلوہ ٔشیخ دِکھا قلب کو ٹھنڈاکردے جناب ریحان طائرؔ صاحب (خادم حضرت شیخ دامت برکاتہم) کےدعائیہ اشعاربعنوان ’’ جلوہ ٔشیخ دِکھا قلب کو ٹھنڈاکردےجناب ریحان طائرؔ صاحب (خادم حضرت شیخ دامت برکاتہم) کےدعائیہ اشعاربعنوان ’’ جلوہ ٔشیخ دِکھا قلب کو ٹھنڈاکردے‘‘پیش کیے۔اس کے بعدجناب سلمان سیف صاحب نے خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمۃاللہ کے اشعار پیش کیے۔اس کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم کے صاحبزادے  مفتی فرحان صاحب مدظلہ نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی کتاب ’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘ سے  اہم مضامین پڑھ کر سنائے ۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۵۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries