مجلس۵جنوری۲۰۱۶ء: اصلاحِ نفس  کے لئے صحبتِ شیخ   کی اہمیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے  حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے اس کے بعد جناب سلمان سیف صاحب نےشیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیے، اشعار کے بعد مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم   نے   بیان فرمایا اورحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ’’ لذت ذکر لطف ترک گناہ ‘‘سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر۴۶سے پڑھ کر بھی سنایا۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۱گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries