مجلس۷جنوری ۲۰۱۶ء:حرام عشق کی تباہ کاریاں!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  نے مسجد اختر گلستان  جوہر بلاک ۱۲ میں فرمائی۔ مجلس کے آغاز میں  مفتی عبد الکریم صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے، اشعار کے بعد   مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم   نے درد بھرا فرمایا۔مجلس کے آخر میں  حضرت کے حکم پر سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے نصیحت آموز اشعار سنائے، جس کے حضرت نے دُعا  فرمائی ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا۵۰منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries