مجلس۸جنوری ۲۰۱۶ء:شیخ کی محبت پر عظمت کو غالب رکھو! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے، اشعار کے بعد مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ رہا۔ | ||