مجلس۱۰جنوری ۲۰۱۶ء:شیخ پر شانِ رحمت کا غلبہ ہونا چاہیے!! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں سلمان سیف صاحب نے اشعار سنائے، اشعار کے بعد جناب ناصر صاحب نے حضرت کے حکم پر حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کا وعظ پڑ ھ کر سنایا۔ بعد ازیں مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ رہا۔ | ||