مجلس۱۱جنوری ۲۰۱۶ء:ہر مومن سے نیک گمان رکھو!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں سید ثروت حسین صاحب  نے   حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کےاشعار سنائے، اس کے بعد حضرت انیس الہ آبادی دامت برکاتہم کے نعت شریف کے اشعار سنائے۔ بعد ازیں مرشدی و مولائی  محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان  فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ کاوعظ بدگمانی اور اس کا علاج سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر۹ پڑھ کر سنایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ۱۵ منٹ  رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries