مجلس۱۲جنوری ۲۰۱۶ء:گناہ کرنے سے پہلے ذرا حضور ﷺ کےآنسو یاد کر لینا!!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں سید ثروت حسین صاحب  نے   شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم  کےاشعار سنائے۔ بعد ازیں مرشدی و مولائی  محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان  فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ کاوعظ لذت اعتراف قصور سلسلہ مواعظ حسنہ نمبر۱۰۵پڑھ کر سنایا،اور نشروطیب پڑھی ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ۲۷منٹ  رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries