مجلس۱۷جنوری ۲۰۱۶ء:دوسروں سے خوش گمانی ، اپنےسے بدگمانی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس کے آغاز میں   مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے کچھ دیر بیان فرمایا  بعد ازیں حضرت شیخ دامت برکاتہم کے حکم پر حضرت سید ثروت حسین صاحب نے حضرت سید نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مشہورِ زمانہ  نعتیہ اشعار’’اے رسولِ امیں خاتم المرسلیں(ﷺ )تجھ سا کوئی نہیں! تجھ سا کوئی نہیں!‘‘  پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم   نے   بیان فرمایا ۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۱گھنٹہ۱۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries