مجلس۱۸جنوری ۲۰۱۶ء:شاہراہِ اولیاء پر جم کر رہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف  صاحب پھر جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے۔ اشعار کے بعد مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا، پھر    مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کے صاحبزادے مفتی فرحان صاحب نے درسِ قرآن دیا، اس دوران  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم    مجلس میں رونق افروز ہوئے اور بہت ہم نصائح فرمائیں۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۱گھنٹہ۲۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries