مجلس۱۹جنوری ۲۰۱۶ء:دین جوش کانہیں ہے اطاعت کا  نام ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس کے آغاز میں  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم    مجلس میں رونق افروز ہوئے اور بہت اہم نصائح فرمائیں جس کا خلاصہ یہ تھا کہ

دین کے تمام شعبوں کا اکرام لازمی ہے۔

 سارے دین پر اعتدال کے ساتھ چلنا مطلوب ہے۔

اعتدال کی زندگی گزارو تمام حقوق کی ادائیگی کے ساتھ دین کی محنت کیجئے۔

صحبتِ شیخ کی اہمیت،اللہ والے اعتدال کی زندگی سیکھاتے ہیں۔

  دین خالی جوش کا نام نہیں ہے، دین تو اطاعت ہی اطاعت ہے۔

سنت کو کیوں چھوڑیں؟، شریعت و سنت کا راستہ اسہل بھی ہے، اکمل بھی ہے، اجمل بھی ہے۔

 ہماری شاہراہِ اولیاء  شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔

حضرت والا ؒ کی تمام تعلیمات بے مثال اور انمول ہیں،۔

حضرت والا ؒ اولیائے صدیقین کی آخری سرحد کی دعوت دیتے تھے  ۔

مجلس کے آخر میں  مولانا سہیل صاحب نے بھی مختصربیان فرمایا جس میں حضرت شیخ دامت برکاتہم کے لئے دیکھا گیا ایک خواب سنایا  اور اس ضمن میں ارشاد بھی فرمائے آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۱گھنٹہ۴۷ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries