مجلس۱۵ فروری ۲۰۱۶ء:نعمت کی ناقدری بھی گناہ ہے (اہم بیان) | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب نے حضرت اثر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیے پھر جناب مصطفیٰ صاحب نےحضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے ۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا۱ گھنٹہ ۰۸منٹ رہا۔ | ||