مجلس۱۶ فروری ۲۰۱۶ء:شیخ کو اطلاع و اتباع گناہوں سےبچنے کا نسخہ اکسیر!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین  صاحب نے شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر  صاحب دامت برکاتہم کے اشعار  پیش کئے ۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔حضرت شیخ دامت برکاتہم کے پیارے بیٹے حضرت مفتی فرحان صاحب مدظلہ نے مختصر درس قرآن بھی دیا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا۱  گھنٹہ ۱۱منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries