مجلس۲۹ فروری ۲۰۱۶ء:مجلس اشعار با آواز مولانا ابراہیم کشمیری صاحب!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغاز میں  جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیےاس کے بعد سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعار پیش کیے اس کے بعد حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  کے حکم پر جناب مولانا ابراہیم  کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار اپنی پر آواز میں پیش کیےآج کی مجلس انہی اشعار پر مشتمل رہی جس کا دورانیہ۱ گھنٹہ۱۸ منٹ رہا۔

س

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries