مجلس    ۷مارچ ۲۰۱۶ء:منحوس چیز گناہ ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  دینی و اصلاحی سفر کےلئے کوٹ ادوتشریف لے گئے ہیں جہاں  ’’مسجد اللہ والی‘‘  میں بیان کی ترتیب تھی۔ابتداء میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب  دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے، اس کے بعد حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش کئے،  اشعار کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔ الحمدللہ پورا بیان غرفۃ السالکین میں سنوا یاگیا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۱ گھنٹہ ۴۰ منٹ رہا۔

س

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries