مجلس    ۸مارچ ۲۰۱۶ء:طلباء اکرام کو اہم نصیحتیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  دینی و اصلاحی سفر کےلئے کوٹ ادوتشریف لے گئے ہیں جہاں  ’’جامعہ مظاہرالعلوم‘‘  میں بیان کی ترتیب تھی۔ابتداء میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعار پیش کیےاس کے بعدحضرت تائب صاحب  دامت برکاتہم کے اشعار  پیش کئے،  اشعار کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم نے درد بھرا بیان فرمایا۔ الحمدللہ پورا بیان غرفۃ السالکین میں سنوا یاگیا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ۲ گھنٹہ رہا۔

س

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries