مجلس    ۹مارچ ۲۰۱۶ء:بدگمانی حرام ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  دینی و اصلاحی سفر کےلئے کوٹ ادوتشریف لے گئے ہیں جہاں  ’’جامعہ مسجد فاروق ِاعظم پرانا تبلیغِ مرکز کوٹ ادو‘‘  میں بیان کی ترتیب تھی۔بیان کے دوران جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کےاشعار حضرات صحابہ رضوان اللہ علیہ اجمعین کی شان میں پیش کیے، جس کی مختصر تشریح حضرت شیخ دامت برکاتہم نے کی ۔ الحمدللہ پورا بیان غرفۃ السالکین میں سنوا یاگیا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ۱گھنٹہ ۴۲ منٹ رہا۔

س

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries